گنگولی کی چھٹی، سابق ٹیسٹ کرکٹر روجر بنی تین سال کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر منتخب ہو گئے

 گنگولی کی چھٹی، سابق ٹیسٹ کرکٹر روجر بنی تین سال کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر منتخب ہو گئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر روجر بنی تین سال کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر منتخب ہو گئے ہیں جبکہ بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ کے بیٹے جے شاہ سیکرٹری کا عہدہ برقرار رکھنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ جے شاہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سربراہ بھی ہیں۔

#indiancricket #indian #indiancricketfans #BCCI

0/کمنٹس: