حکایاتِ رومیؒ مولانا جلال الدین رومیؒ

 حکایاتِ رومیؒ  ” مولانا جلال الدین رومیؒ “

  •  ہر فرد کسی خاص مقصد کے لیے پیدا ہوتا ہے اور اس مقصد کے حصول کی خواہش پہلے ہی سے اس کے دل میں رکھ دی جاتی ہے۔
  • زندگی کو ہمیشہ امانت سمجھو کیونکہ یہ عنقریب چلی جائے گی۔ 
  •  برا وہ شخص ہوتا ہے جو بے ادب ہو، کیونکہ ادب میں نیکیاں ہی نیکیاں ہیں۔ 
  •  برا شخص نیک لوگوں سے کینہ و حسد رکھتا ہے، اس سے بچو۔ 
  •  اگر کسی دین سے تمہیں رہنمائی حاصل ہو سکتی ہے تو وہ صرف اسلام ہے۔ 
  •  صرف خدا کی عبادت کرو اور اسی سے اپنی حاجات بیان کرو۔ 
  •  خدمتِ خلق صرف خوشنودی خدا کے لیے کرو۔ خلقت کے قبول کرنے سے تمہیں کچھ نہیں ملے گا۔ 
  •  شمع بننے کے دعوے سے پروانہ بن جانا زیادہ باعث افتخار ہے۔




0/کمنٹس: