مولانا جلال الدین رومیؒ فرماتے ہیں

 ’’ایک ہزار قابل انسان مرجانے سے اتنا نقصان نہیں ہوتا جتنا ایک ’’احمق‘‘ کے صاحب اختیار ہو جانے سے ہوتا ہے‘‘ جب تو مرض میں مبتلا ہوتا ہے تو اپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہے ‘ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ تیری بیماری نے تجھے غفلت سے جگا دیا ہے اگرتم عظمت کی بلندیوں کو چُھوناچاہتے ہو تو اپنے دل میں انسانیت کیلئے نفرت کے بجائے محبت آباد کرو۔    مولانا جلال الدین رومیؒ




0/کمنٹس: