سلیمان شہباز کی 4 سال بعد حمزہ سے ملاقات، دونوں بھائیوں نے ایکدوسرے کو گلے لگا لیا
وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز شریف نے 4 سال بعد وزیراعلیٰ پنجاب اور اپنے بھائی حمزہ شہباز کو گلے لگا لیا۔ ٹوئٹر پر سلیمان شریف نے اپنی اور حمزہ شہباز کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بھائی کی تعریف کی اور کہا کہ میرا بھائی بہت محبت کرنے والا ہے۔ سلیمان شریف نے مزید لکھا کہ 4 سال بعد اپنے بھائی کو گلے لگایا ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں