اسلام آباد : وزارت ریلویز میں پاکستان ریلویز اور صحت کہانی، پاکستان کے معروف ڈیجیٹل ہیلتھ کیئر پلیٹ فارم کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے
اس تقریب میں سیکرٹری / چیرمین ریلویز خالد علی گردیزی۔ ایڈ یشنل سیکرٹری ظفر زمان راہنجا اور دیگر اعلیٰ احکام موجود تھے اس ایم او یو کے تحت، تمام ملازمین کو صحت کہانی سے ان کی دیکھ بھال کے لئے چوبیس گھنٹے سہولیات فراہم کرے گی۔
ماہر ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل کے نیٹ ورک کے ذریعے تمام موجودہ اور ریٹائرڈ پاکستان ریلویز کے ملازمین کو اپنے اہل خانہ کے ساتھ سہولیات فراہم کریں گے. اس ایم او یو کے تحت صحت کہانی پاکستان کے لیے خصوصی پیکج بھی بنائے گے ہیں۔
جس سے پاکستان کے تمام بڑے ریلوے اسٹیشنوں پر "آن دی گو" کلینک کے ذریعے ریلوے کے مسافر جہاں پاکستان ریلویز کی زمین انفراسٹرکچر کی سطح پر مدد فراہم کرے گی، اس ایم او یو سے پاکستان ریلویز اور صحت کہانی جو صحت اور تندرستی پر طویل مدتی اثرات مرتب کریں گے۔ جس سے لاکھوں مسافروں اور پاکستان ریلوے کے اسٹاف کو فائدہ پہنچے گا ۔
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی میٹاکی رمضان کے جذبے کو ابھارنے کیلئے 'اچھائی کے مہینہ مہم کا آغاز
پاکستان ریلویز۔اس ایم او یو پر صحت کہانی کی جانب سےڈاکٹر سارہ سعید خرم اور جناب عمران حیات خان، ڈائریکٹر جنرل آپریشنز، وزارت ریلوے، نے دستخط کئے۔
اس پر وقار موقع پر ڈاکٹر سارہ سعید خرم نے کہا کہ ہم انتہائی عاجزی اور احساس کے ساتھ ہیں۔ کہ ایک ایسے ادارے کے ساتھ شراکت داری کا اعزاز حاصل ہوا جو ہمیشہ قوم کی خدمت کر رہا ہے۔ ہم منتظر ہیں io پاکستان ریلویز کے ملازمین اور مسافروں کو بہترین خدماتِ فراہم کر نے کے لئے۔
صحت کہانی کے نیٹ ورک کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں صحت کی دیکھ بھال کے لئے میڈیسن مختلف پلیٹ فارمز پر فراہم کر رھا ہے۔ جس سے مریضوں کو سستی، آسان ادویات اسانی سے میسر ہو سکیں گی صحت کہانی سے میڈیسن، 7.2 ملین زندگیوں کو متاثر کرتی ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں