جوبلی لائف انشورنس کی جانب سے دارالسکون کے جسمانی اور ذہنی طور پر معذور بچوں کے لئے افطار کا اہتمام
جوبلی لائف انشورنس نے دارالسکون کے جسمانی اور ذہنی طور پر معذور بچوں اور بزرگوں کے لئے ایک افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ جوبلی لائف کے برانڈ ایمبیسیڈر بلال اشرف ، فواد عالم اور فیضان نجیب جوبلی لائف کی منجمنٹ کے ہمراہ بچوں اور بزرگوں کے ساتھ اس موقع کو پر لطف اور یادگار بنانے کے لئے موجود تھے۔
ایک تبصرہ شائع کریں