جوبلی لائف اسپیشل اولمپکس پاکستان میں حصہ لینے والے طالب علموں کے لئے خصوصی افطار کی تقریب منعقد کی

 جوبلی لائف اسپیشل اولمپکس پاکستان میں حصہ لینے والے طالب علموں کے لئے خصوصی افطار کی تقریب منعقد کی 

جوبلی لائف اسپیشل اولمپکس پاکستان میں حصہ لینے والے طالب علموں کے لئے خصوصی افطار کی تقریب منعقد کی

 جوبلی لائف نے ثروت گیلانی کے آرٹ ہاؤس کے اشتراک سے اسپیشل اولمپکس پاکستان میں حصہ لینے والے طالب علموں کے لئے خصوصی افطار کی تقریب منعقد کی جس میں اسپیشل اولمپکس پاکستان (ایس او پی)، اسکینوزا اور کرن فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن رونق لاکھانی نے شرکت کی۔ یہ پروگرام دلچسپ انداز سے کہانیاں سنانے، گیمز کھیلنے اور ہنرمندی کی سرگرمیوں سے مزین رہا تاکہ بچے مختلف طریقوں سے اپنی مہارتوں کو پروان چڑھائیں اور لطف اندوز ہوں۔ ثروت گیلانی کے ساتھ گزرے وقت سے بچے خوب محظوظ ہوئے اور انہوں نے اپنے پیاروں کے لئے عید کارڈز بھی تیار کئے۔

0/کمنٹس: