اچھی اچھی باتیں : تین اچھی باتیں

  • مخلص رشتوں کو مجبوریوں میں ضائع نہ  ہونے دیں۔   مجبوریاں تو ختم ہوجائینگی لیکن ٹوٹے رشتے دوبارہ نہیں جڑتے۔
  • اپنے خلاف باتیں سن کر حوصلہ نہ ہارو شور  تماشائی کیا کرتے ہیں کھلاڑی نہیں۔
  • اچھے اخلاق کی یہ آزمائش ہوتی ہے کہ آپ برے لوگوں کے ساتھ صبر و تحمل سے پیش آئیں۔

اچھی اچھی باتیں : تین اچھی باتیں



0/کمنٹس: