ائیر سیال ائیر لائن کی پہلی بین الاقوامی چارٹڈ ٹیسٹ فلائٹ لاہور سے دبئی روانہ کردی

  ائیر سیال ائیر لائن  کی پہلی بین الاقوامی چارٹڈ ٹیسٹ فلائٹ لاہور سے دبئی روانہ کردی

لاہور:  ائیر سیال ائیر لائن نے اپنی بین الاقوامی چارٹڈ ٹیسٹ فلائٹ پروازوں کا آغاز کر دیا۔اس موقع پرچیئرمین فضل جیلانی نے کہا کہ ایئر سیال کی پوری ٹیم اور ایگزیکٹو بورڈ آف ڈائریکٹرز، شیرہولڈ بزنس کمیونٹی اور اہلیان سیالکوٹ کو دل سے مبارکباد پیش کرتے ہوں اس موقع پر موجود سینئر وائس قصیر اقبال ، وائس چیئرمین محمد عمر میر، سی ای او امین احسن، طارق امین ، چوہدری عمر نواز سرویا اور ٹریکٹران ایئر سیال نے شرکت کی ، اور چیئرمین فضل جیلانی نے مزید کہاکہ ائیر سیال ائیرلائن میں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق مسافروں کو سفری سہولیات فراہم ہوں گی اور جدید دور کے عین مطابق مسافروں کو محفوظ سفر فراہم کیا جا ئیگا۔




0/کمنٹس: