اچھی باتیں : حضرت لقمان کی اپنے بیٹے کو نصیحت

 حضرت لقمان کی اپنے بیٹے کو نصیحت 

نماز کے وقت اپنے دل کو قابو میں رکھو 

دستر خوان پر اپنے ہاتھ کو قابو میں رکھو 

کسی کے گھر جا کر اپنی آنکھوں کو قابو میں رکھو 

کسی کی محفل میں بیٹھ تو اپنی زبان کو قابو میں رکھو ، 

اللہ اور موت کو ہمیشہ یاد رکھو

اپنی نیکیاں اور دوسروں کی برائیاں بھلا دو

اچھی باتیں :  حضرت لقمان کی اپنے بیٹے کو نصیحت




0/کمنٹس: