ہوماردو ادب /شعرو شاعری اک نظر میری طرف دیکھ ترا جاتا کیا ہے byAdmin -جون 28, 2015 0 اپنی تصویر کو آنکھوں سے لگاتا کیا ہےاک نظر میری طرف دیکھ ترا جاتا کیا ہےمیری رسوائی میں تو بھی ہے برابر کا شریکمیرے قصے میرے یاروں کو سناتا کیا ہےمیں ترا کچھ بھی نہیں ہوں مگر اتنا تو بتادیکھ کر مجھ کو تیرے ذہن میں آتا کیا ہےشہزاد احمد
ایک تبصرہ شائع کریں