مولانا جلال الدین رومیؒ کے اقوال

  •   شہوت کا سانپ ابتدا ہی میں مار ڈالو ورنہ یہ کبھی اژدہا بن جائے گا۔ 
  •  اگر کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہو تو مسلسل محنت کرتے رہو۔ 
  •  فتنہ انگیز سچائی سے مصلحت آمیز جھوٹ بہتر ہے۔ 
  •  جب کوئی غم دیکھو تو استغفار کرو کیونکہ غم تو خدا کی طرف سے آتا ہے۔ تم اپنے کام میں لگے رہو۔ 







0/کمنٹس: